دارالعلوم مظہر العلوم محلہ حاجی خونہ گل منگورہ سوات، جسکی بنیاد 1966ء میں رکھی گئی تھی، پاکستان بھر کے مدارس میں ممتاز حیثیت کا حامل رہا ہے۔ اس کے فارغ التحصیل طلباء ملک اور بیرون ملک دینی خدمات میں مشغول ہیں۔جامعہ مختلف شعبوں میں دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے اور دن بدن ترقی کی جانب گامزن ہے۔