تخصص فی الافتاء کے داخلے وفاق المدارس کے امتحانات کے بعد ہوں گے۔
جامعہ کے شعبہ تخصص فی الافتاء میں داخلے وفاق المدارس کے سالانہ امتحان کے نتائج کے بعد کیے جائیں گے۔